وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان -

تعمیراتی شعبے کو کھولنے کا مقصد یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو روزگار فراہم کرنا ہے، وزیر اعظم۔ فوٹو انٹرنیٹوزیر اعظم عمران خان نے ملک میں تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کے بڑے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 150 ارب جاری کرنا شروع کردیے ہیں جس سے غریب طبقے کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ لوگ ابھی تک مالی مدد کے لیے رجوع کرچکے ہیں لیکن صرف اس طریقے سے عوام کے غریب طبقے کی مدد کرنا اور بقا ممکن نہیں۔ ملک میں زراعت کے بعد تعمیراتی شعبے سے سب سے زیادہ روزگار ملتا ہے، اس کی سرگرمیاں جاری کرنے کا مقصد یہی ہے کہ روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو روزگا ملتا رہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس وائرس کے خلاف پاکستانیوں کی قوت مدافعت زیادہ ہے یہ سوچ خطرناک ہے، ہمیں ہر قسم کی احتیاط کرنا ہوگا۔ یہ بہت خظرناک وائرس ہے کوئی نہیں کہہ سکتا یہ کتنی تیزی سے پھیلے گا۔وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI Asad_Umar

پبلک ٹرانسپورٹ اورpvt sectorکوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اوردفاتر میں ڈسانفیکشن سپرےکو یقینی بنوائیں۔سوشل ڈسٹانسگ اوردیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی لاگوکریں ndmapk ImranKhanPTI OfficialDGISPR

Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte

PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai

ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعمیرات کے شعبے کو مراعات فراہم کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ وزیر اعظم نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزدور طبقہ سب سے زیادہ توجہ طلب ہے، تعمیرات کے شعبے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کے لیئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گےوزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کے لیئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے Islamabad PMImranKhan Chair Core Committee Meeting Today CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe Covid_19 PakistanFightsCorona MoIB_Official pid_gov COVID19Pandemic Pakistan MoIB_Official pid_gov حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج تعمیراتی شعبے کیلئے بڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج تعمیراتی شعبےکےلئےبڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان کریں گے،ترقیاتی منصوبوں کے تحت تعمیرات اور تعمیراتی شعبےکو انڈسٹری کادرجہ دیاجا سکتاہے۔ پاکستان میں سب کام اس طرح ہوتے ہیں جن کی ہاؤسنگ سوسائٹیز رکی پڑی ہیں انہی کو فائدہ ہوگا۔ Khan sahab Jarur Jarur
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔ الله ہمیں اس وبا سے بچائے اور جن ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں ظلم کیے ہیں ان کو اور بھی برباد کرے ۔۔۔۔ آمین Yah loog kafan choor hai.. جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید کے خلاف نہ امریکی عدالتوں سے رجوع کیا اور نہ ہی اسکی رہائی کے سلسلے میں کسی حکومت نے کوشش کی۔ یہ تو عدالتی فیصلہ تھا امریکی شہری تھا اس فیصلے کے خلاف امریکہ یا اس کے وارث کو اپیل کرنی چاہیے تھیں ۔ حکومت پاکستان کیوں فریق بنی ہوئی ہے ؟ StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov پاکستان نے بھی کبھی غیر ملکی عدالتوں کے فیصلوں میں مداخلت کی ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »