وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے دوسرا چھاپا، حسان نیازی تاحال مفرور

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موبائل لوکیشن اور خفیہ اطلاع پر چھاپہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HassanNiazi

پی آئی سی حملہ کیس میں پولیس کو مطلوب وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے آج بھی چھاپہ مارا گیا مگر گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلا کی شناخت کرلی گئی۔

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے الزام میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے آج بھی چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رائے ونڈ کے علاقے میں موبائل لوکیشن اور خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا مگر حسان نیازی کارروائی سے قبل فرار ہوچکے تھے۔دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلاء کی شناخت کرلی گئی ہے جن کے نام ملک حسیب اور اعظم میو ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے دونوں وکلا کی گرفتاری کیلئے رات گئے چھاپے بھی مارے گئے مگر ان کی غیر موجودگی کے باعث گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی آئی سی واقعہ میں ملوث اکیاسی وکلا کو گرفتار کیا جاچکا ہے، بہت جلد فائرنگ کرنے والے وکلا کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

منڈا تے میرا اے پر گیا مامے تے وے حفیظ اللہ نیازی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہپولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ PMImranKhan HassanNiazi PunjabPolice PICAttack LawyersAttackedPIC LawyersAttack Lawyers GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس Gadhon yeh hafeezullah niazi ka beta hy... jo anti imran khan hy Faiqikhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپاعمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کاچھاپا SamaaTV Arrest and prosecute whoever is responsible. Chapa nhe drama
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپےعمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کیلئے چھاپے تفصیلات جانئے: DailyJang او جی بیٹا کس کا ہے hinaparvezbutt BB ~ Here it is پہلے بھاگنے کا وقت دیا، اب دکھاوے کے چھاپے مار رھیں ھیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشتعل وکلا کا ساتھ دینے پر وزیراعظم کے بھانجے شرمندہمشتعل وکلا کا ساتھ دینے پر وزیراعظم کے بھانجے شرمندہ تفصيلات جانئے: DailyJang News Alert 📰 Mr Qam Farooq Chairman Sawbridgeworth Cricket club Hertfordshire, UK has been Appointed as the Cheif Executive Officer 'CEO' of KPL T20 KashmirKings KPL CricketPakistan PCB YeKhelHaiHamara T20 TenSports NeoNews SF360Digital iamAbWahid دو نہیں ایک پاکستان یہ جیوصحافی حفیظ اللہ کابیٹا اور لیگی ایم پی اے انعام اللہ نیازی کا بھتیجہ ہے اور پھر خان کا بھانجہ بھی کہو سچ بولتےلکھتےہوئے جنگ جیو کی زبان کیوں لڑکھڑا جاتی ہےسر ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »