وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزرا، ممبران صوبائی اسمبلی اور دیگر کی ملاقات Karachi PMImranKhan Meeting PTIofficial Members Provincial Assembly Sindh PTI_KHI PTISindhOffice Sindh

ملاقات میں اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا۔ حالیہ بجٹ تجاویز، کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور احساس ایمرجینسی کیش پروگرام کے اجرا پر بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کاحل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔ اراکین

اسمبلی نے وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تجاویز پیش کیں۔ممبران صوبائی اسمبلی میں فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، ملک شہزاد اعوان، ربستان خان، سید احمد، شاہ نواز جدون، محمد اسلم ابڑو، شہریار خان، عدیل احمد، راجہ اظہر خان، ڈاکٹر سنجے گنگوانی، طاہرہ دعا بھٹو، سدرہ عمران، ڈاکٹر سیما ضیا، رابعہ اظفر سمیت دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی سندھ کور کمیٹی ممبران کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia شکر کریں ننگا نہیں کر رھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن سے شکوہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ناکامیوں کے باعث کورونا کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضیٰ وہابکراچی : ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تنقید کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، سندھ حکومت کرونا سے نہیں وفاقی حکومت سے لڑنا چاہتی ہے۔ Cash will be not give to you . We have see donkey , monkeys in sindh hospitals. Where previous funds were going. You fool . Federal Govt will help and stand with people. Not Zardari Bank account. And PPP is fighting with public
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے 2 ہفتے کیلئے سیل کرنیکا فیصلہ، کون کونسے علاقے شامل ہیں ؟صوبائی وزیر صحت نے اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کل سے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، متاثرہ علاقے 2 ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔ لاہور کے اندرون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »