وزیراعظم کی سنجرانی کو یقین دہانی، تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سنجرانی کویقین دہانی،تحریک عدم اعتمادناکام بنائیں گے۔ Pakistan Senate Chairmansenate SadiqSanjrani PMImranKhan Opposition ImranKhanPTI PTIofficial SenatePakistan AAliZardari president_pmln MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari

تحریک عدم اعتماد کو مل کر ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اہم ملاقات کی جس میں ان کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ اس ملاقات میں اعظم سواتی، پرویز خٹک اور شبلی فراز بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کی جبکہ اعظم سواتی اور...

ایوان شبلی فراز نے وزیراعظم کو نمبر گیم سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم تحریک کی ناکامی کے لئے پراعتماد ہیں۔ مفاد پرست لوگ جمہوریت کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، جمہوریت کا راگ الاپنے والے بتائیں، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانا کون سی جمہوری اقدار ہیں۔ذرائع کے مطابق نے چیئرمین سینیٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سنجرانی صاحب! آپ ایوان شاندار انداز میں چلا رہے ہیں، گھبرانے کی ضرورت نہیں، آپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ کراچی: تاجروں کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی - Pakistan - Dawn Newsjisny apna byrra gharak karwana hoga wo is k jal mai ay ga.. ImranKhanPTI And the biggest stake holder the awam, the people have been left behind, battered and broken by taxes &inflation.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی پر مشاورتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اورذمہ داری جی ایچ کیو کےحوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ کراچی:ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جاسکتی،وزیراعظم کی تاجروں کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانیوزیراعظم کا دورہ کراچی:ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جاسکتی،وزیراعظم کی تاجروں کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov ImranIsmailPTI PTISindhOffice ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov ImranIsmailPTI PTISindhOffice جو مانگ تانگ کر گزارہ کرتا رہا وہ اب ہمیں سبق پڑھاے گا کاروبار کیسے کرنا پاکستانی صنعت کار تمام جدید تقاضوں جدید سسٹم کو استعمال کر رھے مسلہ تو صرف روز روز کی نئی پالیسیاں ٹیکسز روپے کی قدر مہنگائی مہنگی بجلی گیس نہ مقامی نہ بیرونی کسی بھی گاہک سے ہم زبان پر پورا نہیں اتر سکتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ چیئرمین کےخلاف تحریک عدم اعتماد: ’13 لیگی سینیٹرز ووٹ نہیں دیں گے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ چیئرمین کےخلاف تحریک عدم اعتماد: ’13 لیگی سینیٹرز ووٹ نہیں دیں گے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت کی تردیددفتر خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »