وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات COASAppointment Armychief

ذرائع کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہوئی، ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سپہ سالار کو مبارکباد دی۔

اس سے قبل چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد اور نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صدرمملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران ملکی سکیورٹی امور سمیت امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ فوجی قیادت کی تقرری کے معاملے پر فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔ سنیارٹی کے اصول پر فیصلہ ادارے کی مضبوطی اور استحکام کا باعث بنے گا۔ سنیارٹی کا اصول اداروں کو مضبوط بناتا ہے۔ معاشی مضبوطی کے لیے قومی مذاکرے کی تجویز پر قائم ہوں۔ معیشت مضبوط ہو گی۔ ملک میں انتشار اور افراتفری کی کوئی گنجائش نہیں۔

یاد رہے کہ سبکدوش ہونے والے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو دراصل 2019 میں ریٹائر ہونا تھا تاہم ان کی ریٹائرمنٹ سے تین ماہ قبل وزیر اعظم عمران خان نے اگست 2019 میں ان کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصولنئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COAS میری زاتی رائے میں بغیر رکاوٹ ڈالے دستخط کر دیے جائیں گے۔ Aj jo saray patwari naach rhy hain baad mai inho nai he rona hai Mat rakho agar aap chahte ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدرڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدرڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔ اس وقت تمام اداروں کا سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی ہے بس یہی بتانا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تفصیل:Pakistan PakArmy ArmyChief COAS COASAppointment LtGenAsimMunir GenAsimMunirAppointed NewArmyChief SahirShamshad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتصدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئےنئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی ملاقات جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »