وزیراعظم عمران خان کا امن مشن جاری، دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اپنے اہم دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور سعودی قیادت کو دورہ ایران پر اعتماد میں لیں گے۔

یاد رہے کہ دورہ ایران کے دوران وزیراعظم عمران خان نے خلیجی ممالک کو کسی فوجی تنازع سے بچانے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ خلیجی ممالک میں تمام فریقین بات چیت سے مسائل حل کریں۔ پاکستان سعودی ایران کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات سے مسائل حل کرنے میں سہولت کاری کے لیے تیار ہے۔

وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوں میں انھیں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ہونیوالی ملاقاتوں سے آگاہ کریں گے۔ اس اہم دورے میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات تجویز کئے جائیں گے۔ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران میں مذاکرات کیلئے میزبانی کی بھی پیشکش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم بھائی ہیں۔ پاکستان کے اپنے دونوں بھائیوں کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیراعظم کے دورے خطے میں امن و استحکام اور اتحاد کیلئے سنگ میل ثابت ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنجابی میں کہتے ہیں اپنے جوگی نئیں گنواڈ ولائی مطلب کہ اپنے ملک کی شہ رگ پر انڈیا چڑھا بیٹھا تو وزیر اعظم صاحب دوسروں کی سہولت کاری کر رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کل سعودی عرب جانے کا پروگراموزیراعظم دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کل سعودی عرب جانے کا پروگرام Read News ImranKhanPTI Iran PTIofficial MoIB_Official PmImranKhan SuadiaArabia OfficialVisit PMIKvisitsIran PakLeadsTheWorld
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کیلئے آج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے Pakistan PMImranKhan Visits SaudiaArabia ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official ForeignOfficePk SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ثالثی مشن پر سعودی عرب جائیں گے - ایکسپریس اردوشاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمد کوایرانی قیادت سے ملاقات پراعتماد میں لیں گے Pakistani ko pely ek page per leao yahn sb Musalman hy hin se bt krna kabera guna hy kiya Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Jhhhh jhotaaa haa مورخ غیرت مند ہوا تو ضرور لکھے گا جب اپنا ایشو کشمیر جل رہا تھا تو سیلیکٹڈ نیازی ڈالرز کیلئے اس ملک کی دلالی میں مصروف تھا جس نے ہماری شہرگ کٹنے پر ایک لفظ ادا نہیں کیا تھا بلکہ ہمیں تنبیہ کی گئ کہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسلہ نہ بنایا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب جائیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »