وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روجھان: وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا، عثمان بزدار نے گندم کٹائی کیلئے ہارویسٹر خود چلایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا رواں برس 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے ہدف مقرر

کیا گیا ہے، کاشتکاروں سے 1400 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی، گندم خریداری کیلئے گرداوری کی شرط ختم کر دی گئی ہے، صوبائی وزراء تفویض کردہ اضلاع میں گندم خریداری مہم کی نگرانی کریں گے، گندم خریداری مہم کے دوران 15 بین الصوبائی داخلی اور خارجی راستوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کاشتکار ہمارے محسن ہیں، گندم کے دانے دانے اور کاشتکار کی پائی پائی کا تحفظ کریں گے، کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے پرائم منسٹر زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت پنجاب میں 300 ارب روپے کے پراجیکٹ لائے جا رہے ہیں، گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے کی لاگت سے پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے، رواں برس کاشتکاروں کو تصدیق شدہ بیج کی 4 لاکھ بوریاں رعایتی نرخ پر فراہم کی گئی...

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا اگلی فصل کیلئے بیج کی 12 لاکھ بوریاں دیں گے، فصل بیمہ سکیم کا دائرہ کار بڑھا کر اڑھائی لاکھ کاشتکاروں کی فصل کی انشورنس کی گئی ہے، کاشتکار کی خوشحالی کیلئے پیداواری لاگت کم کرنا بے حد ضروری ہے، پیداواری لاگت کم کرنے کیلئے 52 لاکھ کاشتکاروں کو کھادوں کی خریداری پر ساڑھے 8 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 28 ارب روپے کی لاگت سے پنجاب میں 10 ہزار کھالوں کو پختہ کیا جا رہا ہے، حکومت پنجاب زرعی ترقی کیلئے مختلف سبزیوں، پھلوں اور اجناس کی 80 نئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری آرمی چیف قمر باجوا صاحب اور وزیراعظم عمران خان صاحب ایم این اے ٹیکسلا غلام سرور خان صاحب ایم پی اے ٹیکسلا عمار صدیق خان صاحب سے گزارش ہے ایچ ایم سی کے ڈیلی ویجز ملازمین کو وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود بھی پوری تنخواہ نہیں دی گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراپوزیشن نے اہم قومی مسئلے پر عوام کو مایوس کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Read News Oposition CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے پاس کورونا سے نمٹنے کا کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج گندم کٹائی کا آغاز کرینگےوزیراعلیٰ پنجاب آج گندم کٹائی کا آغاز کرینگے UsmanBuzdar WheatHarvesting Punjab pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Punjab Govt UsmanAKBuzdar Taking All Steps Prevent Coronavirus Spread COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، بالآخر وزیراعلیٰ پنجاب بھی حکم دینے پر مجبور ہوگئےلاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی استعدادکار میں اضافہ کردیا گیا ہے، عثمان بزدار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »