وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا،۔وزیر اعظم کا قوم سے خظاب۔ فوٹو، فائلوزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔

قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس فوج اور انتطامیہ کے ساتھ مل کر وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں مقابلہ کرے گی۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا تو یہ فورس خوراک اور آگاہی کی فراہمی میں مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔ اس میں جو بھی رقمجمع کروائے گا اس سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور اس میں جمع کروائی گئی رقم ظاہر کرکے ٹیکس میں رعایت حاصل کی جاسکے گی۔ اس فنڈز میں آںے والی رقوم ضرورت پڑنے پر احساس پروگرام میں رجسٹرڈ 1 کروڑو 20 لاکھ افراد کے لیے کی امداد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس فنڈ کا آڈٹ ہوگا اور تفصیلات عام کی جائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ وباؤ کے پھیلاؤ کی تیزی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ٹیم اس پر کام کررہی ہے، پانچ دن سے ایک ہفتے کے دوران وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کے بارے میں اندازہ لگا لیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ جب کہ امریکا نے 2000ارب ڈالر کا پیکج دیا۔ اس موازنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے پاس وسائل تو نہیں۔ ہمارے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے۔ کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے ہم نے ان دوطاقتوں کا استعمال کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhan Zra jaldi karo👁️👁️👁️👁️👁️👁️

😢

دو گھنٹے سے خطاب کا انتظار کر رہا تھا کہ شائد کوی ڈھنگ کی بات کریں لیکن خان نے پھر سے کتا فورس والی چول مار دی اور پھر سے لانتیں سمیٹ سمیٹ کر واپس پوولین لوٹ گیے 🙏🙏

وہ مجھ کو آزماتا ہی رہا ہے زندگی بھر مگر یہ دل اب اس کو آزمانا چاہتا ہے

Non filer de ga to phasay ga or filer de nahi sakta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا اقدامات، وزیر اعظم کی زیر صدات تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکواش کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہارافسوسعثمان بزدار کا اسکواش کے میدان میں اعظم خان کی خدمات کو خراج عقیدت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،اشیائے ضروریہ کی فراہمی بلا تعطل یقینی مشیر اطلاعات گھر سے نکلیں اور ایک تھیلی آٹے بازار سے خرید کر دکھا دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »