وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول MediaCellPPP CoronaVirusPakistan

خان کے خیالات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف متحد ہو کر لڑنا پڑے گا جس کے لیے ملک کے وزیراعظم کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں

کہا کہ 'وزیراعظم اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں اور ہم سب مل کر اس بیماری کا مقابلہ کریں گے۔کا کہنا تھا کہ 'آپ اس ملک کے وزیراعظم ہیں اور وزیراعظم کا کام ہوتا ہے جب ایک قوم اور ملک عالمی یا قومی بحران کا مقابلہ کررہا ہوتو ان کا وزیراعظم قائدانہ کردار ادا کرے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول - Pakistan - Dawn Newsمگر لاک ڈاؤن نہیں کروں گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، وزیراعظم نے عوام کیلئے ایک اور بڑا اعلان کردیااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث کرفیو لگانا پڑا تو لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے کیلئے والنٹیئرز پروگرام لاؤں گا، Oho really good ..phr btio Kia kea ha Khan sahab na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانوی وزیراعظم نے 'نیشنل ایمرجنسی' کا اعلان کر دیالندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا، دو سے زیادہ افراد کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گیآئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گی iPhone Siri CoronaVirus InfectiousDisease COVID19 Advice AskedQuestions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »