وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں ولی عہد محمد بن سلمان نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کاربن معیشت کی معاونت کے لیے فنڈ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے مستقبل میں سربراہ اجلاس کے کام میں معاو

نت کے لیے ایک غیر منافع بخش تنظیم کے طور پر گرین انیشی ایٹوفاؤنڈیشن کے قیام کے منصوبہ کا بھی اعلان کیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ کاربن کی سرکلرمعیشت کے تصور، موسمیاتی تبدیلیوں کےعلاقائی مرکز، کاربن پر قابوپانے،اس کے استعمال اورذخیرہ اندوزی کے لیے علاقائی کمیونٹی، علاقائی طوفانوں کے پیشگی انتباہی مرکز، ماہی گیری کی پائیدارترقی کے لیے ایک علاقائی مرکزاورعلاقائی کلاؤڈ سیڈنگ پروگرام کے قیام کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئلے سے توانائی پیدا کرنے کا کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ 2030ء تک پاکستان 60 فیصد قابل تجدیدتوانائی ذرائع پرمنتقل کردیا جائے گا۔ حکومت ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ماحولیات کے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے، ماحولیاتی مسائل سے انسانوں کوسب سے بڑے چیلنجزدرپیش ہیں، عالمی حدت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، آج دنیا کے مختلف علاقوں میں قدرتی آفات کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں دھشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والا سنی مسلمانوں کا قاتل دھشت گرد وزیراعظم نامنظور

پاگ لگے رہن بادشاہ سلامت پھر موقع نہیں ملنا ملاقات کا بس ہوں آخری ویری فنڈ دے دو کیونکہ اس دفعہ فطرانے تک میں سیٹ تے نہیں ہونا ہوں گیا صبح گیا کوئی پتہ نہیں

عمران کو چاہئے کہ اپنے ہاتھ پاک کرے اس نجس سعودی قاتل سے ملنے کے بعد۔

ایم بی ایس نے گھڑی کے بارے میں تو نہیں پوچھا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لیPrime Minister Imran Khan along with his wife performed Umrah Is pagal ki Buchi peerni ko ye nae pata k moun dhanp k tawaf Krny se dam lag Jata hai ملک کع آگ لگا کر خود عمرے ہو رہے ہیں واہ مسلمان واہ کیا بات ہے سرکاری_عمرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لیوزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی SaudiArabia PMImranKhan First Lady Bushra Perform Umrah ImranKhanPTI Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia GovtofPakistan ImranKhanPTI Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia GovtofPakistan Mashallah ImranKhanPTI Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia GovtofPakistan خاتون اول کا دوسرا شوہر خاتون کے پہلے شوہر کی تیسری بیٹی کی دوسری شادی میں شرکت کیلئے پہلے شوہر کے ہمراہ سرکاری خرچے پر سعودیہ پہنچ گیا اور عمرہ ادا کیا 😁
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات - ایکسپریس اردوافغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلیے عالمی برادری ان کے منجمد اثاثے بحال کرائے، عمران خان Please control the dollar or leave us alone. We dont want to see these pictures just let us live for Allah's sake!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گےریاض : وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ سعودی قیادت اوراعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوگی۔ پلائٹ کے بارے میں بھی بات کرو بہت پریشان ہے سب مسافر بائھی Hjhhjhghgghhcncnvcnuhggggfhhfy hyfxvbhfvbnjfvbbjjfd.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »