وزیر اعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ہدایت دی ہیں کہ نواز شریف کے خاندان کے افراد کی منشاء کے مطابق انھیں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ‏وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پنجاب حکومت سے تفصیلات طلب کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا...

نواز شریف کے طبی معائنے کے لیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس کے سربراہ سمز کے پرنسپل پروفیسر محمود ایاز ہیں۔ میڈیکل بورڈ سینئر میڈیکل اسپیشلسٹ، گیسٹرو انٹرولوجسٹ، انیستھیزیا اسپیشلسٹ اور فزیشن پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات - ایکسپریس اردووزیراعظم نے نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا، فردوس عاشق اعوان آپ اس پر ترس خآ رے کپتان عمران خان تو اپنا منہ بند ہی رکھے تو بہتر ہے ۔۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the P.M.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئینواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »