وزیر تعلیم مراد راس نے موسم سرما کی جلد چھٹیاں ہونے کا عندیہ دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ سموگ کی صورتحال دیکھتے ہوئے سکولز میں موسم سرما کی جلد چھٹیاں ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ سموگ کی صورتحال دیکھتے ہوئے سکولز میں موسم سرما کی جلد چھٹیاں ہو سکتی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سکولز میں امتحانات ہو رہے ہیں ،3 دن چھٹیاں نہیں دیں گے ، بلکہ کورونا کی طرح سموگ میں ماسک پہنا لازمی کردیں گے، مراد راس نے مزید کہا کہ 5ہزار نئے اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں،آئندہ ہفتہ لاہور میں ٹرانس جینڈر سکولز کھولنے جا رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے آفٹر نون سکولز میں 11 ہزار 750 اساتذہ کو ٹیبلٹ دے رہے ہیں ، ٹیبلٹ 6 ماہ پہلے سے آئے ہیں ، ن لیگ نے 4 ماہ میں انہیں تقسیم نہیں کیا ، انہوں نے 4ماہ میں 4سال کی محنت پر پانی پھیڑ دیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کردیںوزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ موبائل فون اکاؤنٹ سےایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کا آپشن عارضی معطل ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Or ye kia hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے کس کا نام دیا؟کراچی : ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے عبدالوسیم کا نام دے دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے لیڈرشپ سے بات کرکے جواب دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےسردیوں میں شہریوں کوگیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف دینےکا پلان مانگ لیاوزیر اعظم نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا اور کل اجلاس طلب کرلیا Kis sy? Awam sy? 🤣🙏🤣🤣😭🤣🤣🤣🙏🤣🤣 Imported PM مہربانی کریں پلیز ہمارے گاؤں میں کبھی گیس نہیں گئی تھی لیکن ایک سال ہونے کو آیا ہے کہ گیس کبھی آتی ہے اور کبھی نہیں. مکمل طور پر گیس کے پریشر کو بحال کیا جائے CMShehbaz SohaibBherthMPA مہربانی کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ سندھ کی فکرکریں،30 جنوری سے پہلے قبل ازوقت الیکشن کا فیصلہ ہوجائے گا۔ جو اپنے آپ کو سمجھانے کے قابل نہیں وہ امام سیاست کو مشورہ دے رہے ہیں 🤔🤔 زرداری لن پے لکھتا ہے اس شیدے کو اسکی سنتا کون ہے اور تم بہن کے لوڑے اس چوتیے کی خبر دیتے ہو اتنے برے دن آ گئے ہیں تمہارے سگارپیا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کے انٹرویو پر رانا ثناء نے کیا کہا؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا10:35 AM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر وزیر اعظم شہبازشریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم لُٹی تو عوام ہے اور قرض ادائیگی بھی عوام نے کرنی ہے چاچو کا کیا گیا ہے ل کوئی ضرورت نہیں بیغیرت نیازی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی عمران خان کی پیشکشوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ،پی ڈی ایم کو کسی قسم کی لچک نہیں دکھانی چاہئے ورنہ پچھتاوا ہوگا ، فارغ عمران خان کی ڈرامہ بازیوں کا کوئی بھروسہ نہیں، یو ٹرن لیگا یہ بندہ اپنی ہی پیشکش سے!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »