خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی و شمالی وزیرستان کے سرحدی گاؤں میں نوجوان شخص کے ساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر گھر کے فرد کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
اس میں کہا گیا کہ غیرت کے نام پر قتل کی وجہ ایک ویڈیو کو مانا جارہا ہے جو ڈان ڈاٹ کام کو بھی فراہم کی گئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو باہر ویران علاقے میں 3 لڑکیوں کے ساتھ اپنی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پولیس عہدیدار نے انکشاف کیا کہ واقعے کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے دونوں خاندانوں کے جنوبی وزیرستان میں آبائی گاؤں شکوتئی منتقل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تحصیلدار کے ہمراہ پولیس ٹیم کو علاقے کا دورہ کرنے اور حتمی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر محنت کش نوجوان پر مبینہ تشدد - ایکسپریس اردواسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں سوار ملزمان نوجوان کو مین شاہراہ پر تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ پاکستان کا مطلب کیا سرکاری بیوڑاکریسی کا چکلہ، یااللہ رمضان کے صدقے اس نجس ریاست سے ہماری جان چھڑا. آمین Sad, its our elite/our education Its actually the lowest family background of this bureaucrat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ساہیوال: معمولی تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
یوٹیلیٹی سٹورز پر راشن بیگ کی فراہمی پر پابندی، پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »