وزیر اعظم عمران خان اور عسکری قیادت میں کوئی اختلاف نہیں:شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت میں کوئی اختلاف نہیں:شیخ رشید PTI ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial OfficialDGISPR GovtofPakistan

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اور عسکری قیادت میں اختلافات نہیں ہیں۔ پاکستان کو تبھی فائدہ ہوگا جب اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان متفق ہوں۔انٹرویو کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ عسکری قیادت نے منتخب حکومت کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی سوچ اور رائے میں فرق ہوسکتا ہے۔ ایسا نہیں کہ حکومت اور اسٹیبشلمنٹ ایک صفحے پر نہ ہوں۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حزبِ اختلاف کی سیاسی...

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر میں سڑکوں پر آیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا.جس پر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور عسکری قیادت میں اختلافات پیدا ہوچکے ہیں. تاہم وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے تمام تر خدشات کو رد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‎عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگشوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے: ترجمان ن لیگ Up عمران خان سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں ۔ مریم نواز کہاں چلتے بنیں؟ جیسے میاں صاحب کی فیملی جدہ بھاگ گئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں سے کب اور کہاں خطاب کریں گے ؟ اعلان ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کے انعقاد کی منظوری دیدی گئی ہے ، وزیراعظم عمران خان بطور چیئرمین پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، لیکن مزدور طبقے کی آمدنی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان واقعی میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے، شیخ رشید -وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واقعی میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگا، عمران خان کو خوش قسمتی سے ایک نالائق اپوزیشن ملی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Don't under estimate others اگر مجھے نکالا تو میں تم لوگوں کےلیے زیادہ خطرناک ہوں گا۔۔ ایڈا توں جرمن شیفرڈ 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »