وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ -

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم کے سعودی عرب کے دورے سے دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔

ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس میں پانچ اگست کے بھارت کے غیر آئینی اقدامات پر گفتگو ہوگی۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران خاتون اول کے ہمراہ عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا ڈیزل کا دھرنا رکوانے سعودی عرب گیا ہے ہے پٹواری لا جک

Selected Puppet on Mission of Slavery!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئےننگے پاؤں؟ peaceforchange OfficialDGISPR sir koi islam k bary me ni sochta.koi Allah bary me ni sochta k Allah ka kya hukam ha or hum kya kr rahy hain.koi Allah se ni darta? Suadia America se dara jata ha jo Israel k hatho khely ja rahy hain.sab apny zati faidy ko dekh rahy hain bus.think Arrban kolon B marraaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک سعودی تعلقات اخوت، محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہپاک سعودی تعلقات اخوت،محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہ SaudiArabia KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov Pakistan KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov ٹوٹل بکواس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور آرامکو نے ڈرون حملے کے بعد چیلنج پر قابو پالیا،سیکرٹری جنرل اوپیکسعودی عرب اور آرامکو نے ڈرون حملے کے بعد چیلنج پر قابو پالیا،سیکرٹری جنرل اوپیک SaudiArabia Aramco MohammadSanusiBarkindo OPECSecretaryGeneral Challenges DroneAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گاسعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گا Read News SuadiaArabia OilAttack KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریزسعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریز AntonioGuterres SaudiArabia Aramco OilInstallations Attack antonioguterres SaudiNews50 KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »