وزیراعظم عمران خان کی گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:10 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان نےملاقات  کی ۔ ملاقات

پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان نےملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں جہاں گورنر ہاؤس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ اور گورنر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔ ملاقات میں صوبے میں جاری عوامی فلاح و ترقیاتی منصوبوں بالخصوص ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان پر عملدرآمد، جنگلات کے تحفظ کے منصوبے اور صحت کارڈ کی عوامی پزیرائی پر گفتگو کی گئی۔وزیرِ اعظم کو مہنگائی کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا ۔

وزیرِ اعظم نے ترقیاتی منصوبوں کو معینہ مدت اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، عمران خان 5 سال پورے کریں گے: شیخ رشیدPuray Kr k kya Kr ly GA... ہم بھی کہتے ہیں عمران نیازی پانچ سال پورے کرے تاکہ اسے بولنے کا پھر موقع نہ ملے ہمیں بھی پتا ہے منحوست ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی اگر پانچ سال پورے کر لیے تو ۔تم اور عمران نیازی دنیا کے منحوست ترین شخصیتوں میں شمار ہوتے ہو۔ چاروں شریف مائنس تو پہر سارے پیچہے بدمعاش بچے نی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر اللہ کا ہاتھ ہے: وفاقی وزیر اعجاز شاہاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی  وزیر  برائے انسداد منشیات  بریگیڈئیر  ریٹائرڈ  اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر یعنی ہماری فوج اللہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سراج الحق کی تنقیدوزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور عمران ساتھ چلتے رہینگے🤣🤣 تباہی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے حلانکہ مولانا سراجُ الحق اور عمران نیازی پانچ سال KPK میں ساتھ ملکر حکومت چلا چُکے ہیں ـ کیسا فیر مولانا صاحب 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاستِ مدینہ اور پاکستان میں تبدیلی پر عمران خان کا مؤقفوزیراعظم عمران خان نے ریاستِ مدینہ کے اصول بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کے رہنما اصول ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضع کیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »