وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت Read More : Newsonepk ImranKhan Pakistan

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے نجی و سرکاری شراکت داری کے ذریعے شروع کئے جاسکیں۔

وہ لاہور میں پنجاب میں صنعتی ترقی خصوصاً سیمنٹ کی صنعت کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ سیمنٹ کی پیداوارمیں اضافہ ہواور وہ ہر جگہ مناسب قیمتوں پر دستیاب ہو۔ سیمنٹ فیکٹری کے سرمایہ کاروں کو دی جانے والی سہولیات کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ اُن کے مسائل فوری حل کریں تاکہ معاشی ترقی ہو اور روزگار کے مواقع پیدا ہو سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 نئی صنعتوں کی شروعات پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقعاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چند سالوں میں الیکٹرک گاڑیوں اور میڈیکل مشینری میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی۔ fawadchaudhry PTIofficial متوقع؟ ٹرک کی بتی کے پیچھے عوام کو لگانا چھوڑ دو۔۔ عوام کو گمراہ کرنا چھوڑ دو۔۔۔۔ fawadchaudhry PTIofficial fawq Zabardast Ch Sahab Ap apny Voot ka bharpoor Haq Ada ker rahy hen ... Shukia🙏 fawadchaudhry PTIofficial Please ensure that the electric motors and battery industries are developed in parallel to the electric vehicles industry... these must be developed on a strong research base... yet to be provided by academia...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایتلاہور : وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ حکُومتی بیانیہ۔۔۔۔۔۔ جُھوٹ پہ جُھوٹ ImranKhanPTI Pakistan Politics یعنی ہر غلیظ گالی نکالنے کا حکم دے دیا ویسے اس بیان کو دیکھ کر اگر یہ سچ ہے تو یقین نہیں آتا کہ کوئی حکومت اتنی مجبور بھی ہو سکتی ہے واضع لگ رہا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے یہ صرف بیان دیکھ کر آئیڈیا ہوا ہے اور بلکل غیر سیاسی اور غیر پارٹی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت دفاع کیلئے دس کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی میں شریک اعلیٰ عہدیدار میں کورونا کی تشخیص پر اجلاس 20 منٹ میں ختم اور مہنگائی پہ؟ کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ باپ کا مال ہے بھئ۔ Tumhri maa ki kuss ka maal hain behnchod dafa hojao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »