وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے Islamabad PMImranKhan Launch Biggest Ever Drive Plant Million Trees Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی حدت سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا دسواں نمبر ہے اور ہم زیادہ سے زیادہ درخت اگا کر ہی اپنے ملک کے مستقبل کے خطرات سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بد قسمتی سے دنیا میں وہ ملک ہے جہاں جنگلات بہت کم ہیں۔ اگر جنگلات نہ اگائے گئے تو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آزادی سے اب تک 30 نیشنل پارک تھے، ہم نے مزید 9 نیشنل پارک ڈیکلیئر کیے ہیں جبکہ ان کی تعداد کو مزید بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے صرف پودے لگانے ہی نہیں ان کو بچانا بھی ہے جس کے لیے جنگلات کےنگہبان 300 سے بڑھا کر 3 ہزار تک لے جا رہے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کل کہ خیبرسے کراچی تک پودے لگائےجائیں گے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ملک امین اسلم نے کہا کہ شجرکاری مہم میں ٹائیگرفورس کے رضاکارشرکت کریں گے اور ایک روزمیں زیادہ سےزیادہ پودے لگانے کاریکارڈ بنائیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ شجرکاری مہم پاکستان کی بہتری اورآنے والی نسلوں کی سلامتی کیلئے ہے۔ اپوزیشن جماعتیں سیاسی اختلافات ایک جانب رکھ کرقومی مہم کا حصہ بنیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کوملکی تاریخ کابڑامنصوبہ قراردیدیاوزیراعظم نےراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کوملکی تاریخ کابڑامنصوبہ قراردیدیا Read News RaviRiverFrontUrbanDevelopmentProject PMImranKhan BiggestProject pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کوملکی تاریخ کابڑامنصوبہ قراردیدیاوزیراعظم نےراوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کوملکی تاریخ کابڑامنصوبہ قراردیدیا RaviRiverFrontUrbanDevelopmentProject PMImranKhan BiggestProject pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نا اہلی کیس کی سماعت کب ہو گی ؟تاریخ مقرر ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت 20 اگست کے لیے مقرر کر دی۔عدالت عالیہ نے فیصل واوڈا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دیکے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »