وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدی Pakistan PTIGovernment PMImranKhan DrugPricePolicy2018 Approved Amendments DRAP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial

میں کنزیومر پرائس انڈیکس کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے جولائی میں مالی سال 2019-20 کی سی پی آئی انڈیکس کے تحت ادویات کی قیمت میں 50 اور 70 فیصد اضافہ کرنا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کی منظور کردہ ترمیم کے تحت آئندہ وفاقی حکومت ادویات کی قیمتوں کاتعین کرے گی اور فارماسیوٹیکل کمپنیاں سالانہ

بنیاددں پر قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکیں گی۔ڈرگ پرائس پالیسی 2018 کے سیکشن 7 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت فارماسیوٹیکل کمپنیاں سالانہ کنزیو مر پرائس انڈیکس کے مطابق جان بچانے والی 472 ادویات کی قیمت میں 50 فیصد اور دیگر ادویات کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ کرسکتی تھیں۔وزیراعظم نے وزارت صحت کی سمری منظور کر کے کابینہ کو بھجوا د ی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عمران خان کے خلاف ہتک عزت کی درخواست سماعت ملتویدرخواست گزار کا مؤقف ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس پر 10 ارب روپے کی پیشکش کا الزام لگایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریفوزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف PMImrankhan HydropowerProject Work Coronavirus Crisis SukiKinari RiverKunhar KPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »