Pmımrankhan, Imran Khan, Pm, \U0639\U0645\U0631\U0627\U0646 \U062e\U0627\U0646, \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0638\U0645

Pmımrankhan, Imran Khan

وزیراعظم سے ترک کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات، معاشی امور پر گفتگو

وزیراعظم سے ترک کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات، معاشی امور پر گفتگو #ARYNewsUrdu #PMImranKhan

21.1.2020

وزیراعظم سے ترک کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات، معاشی امور پر گفتگو ARYNewsUrdu PMImranKhan

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان سے ترک کمپنی کیلک ہولڈنگ کے چیئرمین نے ملاقات کی، اس دوران دوطرفہ تعلقات سمیت معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات ورلڈاکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ اس موقع پر مشیر خزانہ، مشیرتجارت رزاق داؤد، زلفی بخاری اور معیدیوسف بھی موجود تھے۔ ترکی کمپنی کے چیئرمین سے ملاقات میں عمومی سفیر برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی بھی شریک ہوئے۔ کیلک ہولڈنگ توانائی، تعمیرات، ٹیکسٹائل، معدنیات اور ڈیجیٹل سیکٹر میں کام کرتی ہے۔ قبل ازیں سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سائد لائن میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے وفود بھی شامل تھے۔ امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی، امریکی صدر سے افغانستان کی صورت حال پر بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان خطے میں امن واستحکام کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عمران خان میرے دوست ہیں، ان سے دوبارہ ملاقات پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ 60 مزید پڑھ: ARY News Urdu

مریم نےعمران خان کو خصوصی طور پر معافی کا پیغام بھجوایا ہے اور کہا ہےوہ عمران خان کی کردار کشی کرتی رہی وہ ان سب باتوں پر معافی مانگتی ہے،بس اسے لندن جانےکی اجازت دی جائے

ترک صدر کی جرمن چانسلرانجیلا مرکل سے ملاقاتترک صدر کی جرمن چانسلرانجیلا مرکل سے ملاقات RecepTayyipErdogan GermanChancellorAngelaMerkel TelephonicContact Libya RTErdogan AngelaMerkeICDU

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی سیشن سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn Newsتاکہ دنیا کو اپنی کامیاب اقتصادی پالیسیوں کیبارے میں اگاہ کرے 😂 خان اپنے ملک کا کباڑہ کرنے کیبعد دنیا کا کباڑہ کرنے سوٸیٹزرلینڈ جاٸیںگے سب نے چھٹاء رکھ لیا ھے جیب میں۔

جو تنخواہ ملتی ہے، اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں جو تنخواہ ملتی ہے اس سے ان کے گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میں اقتدار میں آ کر کوئی فیکڑیاں نہیں بنا رہا، اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ Lanat ImranKhanPTI to resign do na, beth ker hamen aur zalil karne ka irada he kiya? جہانگیر ترین ہے نا !

وزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NewlyElected ChamberofCommerceandIndustry Delegation Meeting

کابینہ میں شامل ہی نہیں ہونا چاہتا کیونکہ وزیراعظم سے ملاقات میں مجھے۔۔۔ ...' کابینہ میں شامل ہی نہیں ہونا چاہتا کیونکہ وزیراعظم سے ملاقات میں مجھے۔۔۔' بالآخر مونس الٰہی خود بول پڑے

وزیراعظم عمران خان ڈیووس پہنچ گئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کچھ دیر بعد ملاقات ہوگیڈیووس: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی کچھ دیر بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اہم ملاقات ہوگی۔ عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی تنخوا کے متعلق بھی بات کریں پاکستان میں گزارا نہیں ہو رہا



’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘

دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام

اگلا خبر

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار صدر ٹرمپ انڈیا کے دورے سے کیا حاصل کریں گے؟ نئے پاکستان کا نعرے لگانے والوں نے پرانے پاکستان کوبھی کفن پہنا دیا، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردو دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہ Umar Akmal confesses meeting with a bookie: sources - 92 News HD Plus Ex-AGP Anwar Mansoor submits unconditional apology in Supreme Court ’جب سے کام شروع کیا ہے پدرشاہی کا مطلب سمجھ آ گیا ہے‘ وزیراعظم عمران خان آج لیہ سے احساس آمدن پروگرام کا آغاز کریں گے Let’s show the world we can host major sporting events: Mehwish فلم ’’لیجنڈآف مولا جٹ ‘‘ کی ریلیززیادہ دور نہیں، پروڈیوسر Former AGP Anwar Mansoor submits unconditional apology in SC - 92 News HD Plus
’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘ پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی - ایکسپریس اردو ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں