وزیراعظم سے امام کعبہ کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم سے امام کعبہ کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

09/05/2021 9:10:00 PM

وزیراعظم سے امام کعبہ کی ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

جدہ: (دنیا نیوز) امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر انھیں دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی، جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کر لیا۔

وزیراعظم نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے امام کعبہ سے پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا کی درخواست بھی کی۔امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور اسلاموفوبیا کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو سراہا۔

نیب نے خورشید شاہ کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کو گرفتار کر لیا کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ، وزیرصحت سندھ نے خبردار کردیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کر رہے ہیں: وزیراعظم مزید پڑھ: Dunya News »

کروناویکسین لگوانے والوں کیلئے نئی سہولت

لاہورکی ضلعی انتظامیہ...;

ماشاءاللہ۔۔۔ او بیغیرت ہیڈ لائین تو صحیح بنا امام کعبہ نے وزیراعظم سے ملاقات نہیں کی بلکہ وزیراعظم نے امام کعبہ سے ملاقات کی ہے کہاں امام کعبہ اور کہاں برسی بھنگی وزیراعظم سعودیہ گئے ہیں امام کعبہ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے نہیں آئے جاہل میڈیا Tm logon k han na krny sy kuch nh hona usy Allah ny izzat di hy Haram Shreef ka imam bnaya tm logon sy km ho skti uski izzat to kr do km

Wow! Puray Pakistan kai masaly haal. Aab yeah Molvi sahib bhe aa Kar Fahashi pai lecture dein gein Kuon? Why was even he invited? ابلیس

وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھی محمد بن سلمان سے الگ ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہاب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ محمد قاسم نے بہت سارے خوابوں میں ان وجوہات کو دیکھا ہے جن کی وجہ سے آج عمران خان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، وہ نیا پاکستان کی طرف اپنی جدوجہد میں کیوں ناکام رہیں گے؟ محمد قاسم کے خواب سچ کیوں ہورہے ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں رمضان المبارک کی 27ویں سحری ٹائم اس خبر کی اشد ضرورت تھی پاکستانی عوام کو Shame Khofy khuda ni ha tawady wich

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai

وزرات داخلہ سے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاریوزرات  داخلہ سے سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی گئیں  ۔ فنڈ ز کی دستیابی پر معمولی جرائم میں دو ہزار پانچ سے قید سینکڑوں قیدیوں کو

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ