وزیر اعظم نے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پہلے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے،پہلے سے تیار شدہ گھروں سے عوام کو کم وقت میں اپنا گھر میسر ہوگا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں، ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں اور منصوبے کے آغاز پر چین کے سفیر کا شکر گزار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کو نقصان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی، وزیر اعظم نے تمام امکانات رد کردیئےاسلام آباد:کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں ہو گی ، وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھرتردید کرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا ،پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنماء بابراعوان نے اہم ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی […] وزیر اعظم ڈیل سے آیا ہے تو ڈیل کس سے ہوں گی imran khan has no powerful to deal with any criminals this is matter of 22 corers citizens
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر غور ہوگا اور وزیراعظم کے دورہ امریکا کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں تمام وزارتوں میں عوامی فلاحی منصوبے شروع کرنے کے فیصلے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ڈٹ گئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کل طلب کر لیاومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیے کل 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ پی پی پی اور ن لیگ والوں کو ہی نیب نے طلب کرنا ھے ان کے علاوہ دوسروں کو طلب کرنے کیلئے حکم کب آئے گا کیا جب قانون میں ترمیم ھو جائے گئی؟ نیب کراچی نے وزیر اعلی سندھ کو کل طلب کر لیا اے آر وائی اردو نیوز Government institute k hr incharge sy NAB ko hisab lyna cahiye!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق سندھ میں مداخلت نہیں کرے گا ، صوبائی وزیر اطلاعات نے یقین دہانی کروادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات میاںاسلم اقبال نے کہا ہے کہ وفاق سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »