وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر عوام سے براہ راست بات چیت کر رہے ہیں جس کے دوران وہ ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات سنیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست کے دوران کہا کہ کوشش تھی ک

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہ ہر ماہ لوگوں کے سامنے آ کر جواب دوں۔ اصولا سوالات کے جوابات پارلیمنٹ میں دینے چاہئیں مگر اپوزیشن اراکین شور مچا دیتے ہیں اور مجھے بولنے نہیں دیتے۔ اسلامی فلاحی ریاست ہمارا منشور ہے، میرے پاس سب کچھ تھا، سیاست میں آنےکی ضرورت نہیں تھی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہریوں کے ساتھ گفتگو کے دوران ان کی شکایات سننے کے دوران حکومت کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار ہے ، گفتگو ٹیلی ویژن،پربراہ راست نشر کی جائے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Kis kis ki or kia kia sunogy hamaray handsome PM.. ! Awam ka itna bura haal kisi dour e hukumat me nhi hua he jitna is hukumat me hua. ALLAH hmaray hukmuranon ko hidayat den or is mulk pe apna rehem karein. ameen ARYNEWSOFFICIAL It is meaningless to be called the right ruler in a wrong system ARYNEWSOFFICIAL ایک غلط نظام میں درست حاکم کہا ہونا بے معنی سی بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ بھی وزیراعظم عمران خان سے مایوسابھی بھی ایک امید ہے کہ شاید کوئی ایسا وزیراعظم آئے جو پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائے: حریم شاہ مزید پڑھیں :GeoNews HareemShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی خوش نصیبی ہے اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملیشیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کی خوش نصیبی ہے کہ اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملی، اپوزیشن اسلام آباد آجائے اور شوق پورا کر لے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات تلقین کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت کرنے کی تلقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »