وزیر اعظم کشمیر کے حقیقی سفیر بن کر ابھرے ہیں، شہریار آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کشمیر کے حقیقی سفیر بن کر ابھرے ہیں، شہریار آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے حقیقی سفیر بن کر دنیا میں کشمیر پر متحرک سفارتکار کے طور پر ابھرے ہیں، جبکہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل میں دھڑکتا ہے۔

چکوٹھی سیکٹر پہنچنے پر شہریار آفریدی کو جی او سی میجر جنرل عامر احسن نواز نے ایل او سی کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔ جوانوں سے خطاب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ کشمیر کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانے کے لیے ایک ہی ڈائریکشن میں کام کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر کا مسئلہ تو اس حکومت نے آتے ہی نمٹا دیا تھا اب بحث کس بات کی؟؟؟

کیا کیا ہے۔کشمیر کے لئے۔۔۔

لعنت بے شمار.. ان ٹٹے چک وزیروں پر..

Eid k din b mazaaak

اس جھوٹے کو جان الله کو دینی ہے اور کشمیر انڈیا کو

1005%

اس چوتیئے شاہد آفریدی کو پتہ ہی نہیں کہ بھارت کشمیر ہڑپ کر چکا ہے!!

Zabrdast

کشمیر کو سفیر کی نہیں بلکہ ایک بہادر لیڈر کی ضرورت ہے ۔

عید والے دن سب نے ملکر خوب نشہ کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے ارطغرل کے ہیرو کے ساتھ ایوارڈ شو میں شرکت کی تھیماہرہ خان نے دبئی میں منعقدہ اس ایوارڈ شو کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کی اور دنیا بھر کی فلم انڈسٹری کے مشاہیر کی موجودگی میں ایوارڈ حاصل کیا تھا، فلمی دنیا کے ان لوگوں میں اینگین التان دوزیتان بھی موجود تھے۔ بس اسی واقعے کی وجہ سے آج دنیا ارطغرل کے ہیرو کو پہچانتی ہے ۔ Who cares ...who is she? Just a distorted wannabe?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریشہر قائد میں گزشتہ روز آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت مسافر طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash اے۔آر۔ وائ نے یہ کیسی رپورٹ شائیع کی ہے؟ اور یہ “ذرائیع” کیا ہوتے ہیں جس کا حوالہ رپورٹر بار بار دے رہا ہے؟ ایسے لگتا ہے گاؤں کا موچی ایوی ایشن کے فلسفے جھاڑ رہا ہے۔ بہتر ہوتا اگر ایسی احمق رپورٹ شائیع کرنے سے پہلے aircraft landing accidents کے بارے میں کُچھ معلومات حاصل کر لیتے۔ All rubbish reports we know the condition of their international planes as well . Shame on their justification .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرین LockDown CarbonDioxide Emissions AirPollution Globally Decreased Environment USExperts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا یہ بے غیرت ہر وقت کسی نئی لڑکی سے شادی کرتا ہے اور جب دل بھر جاتا تو نئی پھانس لیتا ہے۔ اور ان بے غیرتوں کو ان جیسی مل بھی جاتی ہیں۔ Is dhokay baxxz nay is sa ki shadi Lanati ho tum dono husband wife Mola Hazrat ALi AS ki shahadat k Din han aor tum dono ne nika kar lia Shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »