وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی قربانیوں اور انتھک کوششوں کو سراہا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی قربانیوں اور انتھک کوششوں کو سراہا Read News PMImranKhan ImranKhanPTI SMQureshiPTI OfficialDGISPR YusufMoeed PakPMO MoIB_Official shiblifaraz AsimSBajwa

سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ قومی سلامتی اور خودمختاری یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی اس موقع پر وزیراعظم کو درپیش پیچیدہ علاقائی اور داخلی مسائل بالخصوص امن و استحکام کی بحالی

کیلئے پاکستان کی کوششوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور قومی سلامتی کے بارے میں معاون خصوصی معیدیوسف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز آمد پر آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI SMQureshiPTI OfficialDGISPR YusufMoeed PakPMO MoIB_Official shiblifaraz AsimSBajwa Specialy 2018 ke elections wali

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مودی سرکار اپنی ہرناکامی کا حل پاکستان کے  خلاف مہم جوئی میں  ڈھونڈتی ہے کسی بھی فوجی OfficialDGISPR ھم نے آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا ھو جانا ھے پھر نا کہنا خبر نا ھوئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آربھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کے ناقابل تلافی نتائج برآمد ہوں گے، پاک فوج PakArmy DGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہوزیرِ اعظم عمران خان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ PMImranKhan ImranKhanPTI ArmyChief COAS ISI Headquarters Visit SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی ایس پی سی آئی اے سول لائنز لاہور عامر ڈوگر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلاہور( خبر نگار)انچارج سی آئی اے سول لائن انسپکٹر ملک عامر ڈوگر کورونا کے باعث شہید ہوگئے۔اس سے قبل بھی لاہور پولیس کے ایک افسر سمیت چار اہلکا کورونا کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی، حکومت پاکستان نے عید سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »