وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر بارہ بجے ہوگا، جس میں اہم قومی امور پر غور ہوگا، وفاقی کابینہ کے جلاس کے لیے وڈیو لنک کا اہتمام بھی کیا گیاہے،کابینہ اجلاس میں لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی پر بات ہوگی،اجلاس میں کابینہ کی توانائی کمیٹی کے 4 جون کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی اس کے علاوہ

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے17 جون کے فیصلوں کی توثیق کرےگی۔کابینہ چمبہ ہاؤس لاہور اورقصر ناز کراچی کو لیز پر دینے کی منظوری دے گی،متروکہ وقف املاک پاکستان کے چیئرمین ادارے کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے،اجلاس میں پاکستان میں سیٹلائٹ سروس کی پالیسی کی تیاری کے معاملے پرغورہو گا،اجلاس میں معاشی ،سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر بات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل 23جون کو طلبوفاقی کابینہ کا اجلاس منگل 23جون کو طلب Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریفوزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف PMImrankhan HydropowerProject Work Coronavirus Crisis SukiKinari RiverKunhar KPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیتصدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت AllamaTalibJohri PMImrankhan ArifAlvi Condolences ReligiousScholar PassedAway Karachi pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »