وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کی جنگ پرویزالہٰی نے بڑا بیان دیدیا

28/06/2022 6:03:00 PM

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کی جنگ، پرویزالہٰی نے بڑا بیان دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کی جنگ، پرویزالہٰی نے بڑا بیان دیدیا

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے انتخابات دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا بھی مؤقف سامنے آگیا ہے۔

Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے انتخابات کی امید پیدا ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ اس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ انہوں اپوزیشن جماعتوں میں کسی قسم کی دھڑے بازے کے بیانیے کو رد کردیا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دوبارہ انتخاب کی صورت میں حمزہ شہباز کی حمایت کی تردید کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ دو ٹوک انداز میں کہتا ہوں کہ پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ق لیگ کے ارکان پرویزالہٰی کو ووٹ دیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: خیال رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں۔ Share.— فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا لائحہ عمل دیں گے، اپوزیشن جماعتوں میں کوئی دھڑے بازی نہیں ہے۔ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں قبل ازیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دوبارہ انتخاب کی صورت میں حمزہ شہباز کی حمایت کی تردید کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ دو ٹوک انداز میں کہتا ہوں کہ پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ق لیگ کے ارکان پرویزالہٰی کو ووٹ دیں گے۔ خیال رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں۔ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ چوہدری پرویزالٰہی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویزالہٰی کو ووٹ دیں گے، سربراہ ق لیگ تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت سے حمزہ شہباز کو ہٹاکر وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے کم از کم 10 دن کا وقت دینے کی استدعا کردی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے حمزہ شہباز سے مشاورت کیلئے ایک دن کی مہلت مانگ لی اور کہا کہ الیکشن پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔ واضح رہے کہ 16 اپریل 2022 کو ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز نے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پرویز الہٰی انتخابی عمل کے بائیکاٹ کی وجہ سے کوئی ووٹ حاصل نہیں کرسکے تھے۔ مزید خبریں :.ایمل ولی خان نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ موجود فارم 45 اور سرکاری نتائج مختلف ہیں۔ اے این پی رہنما نے کہا کہ سرکاری مشینری کے استعمال، راتوں رات فنڈز کے اجراء پر الیکشن کمیشن کیوں خاموش رہا؟ قومی خبریں سے مزید.Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔ Share.

مزید پڑھ:
24 News HD »
Loading news...
Failed to load news.

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف سامنے آیا ہے مزید پڑھیں: CMPunjab PervaizElahi HamzaShahbaz LHC PMLQ geonews اللہ کا واسطہ ہے پندرہ منٹ کیلئے پرویز الہی کو وزیر اعلی بنا دو

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی کیلئے دوبارہ مقابلہ ہوگا؟حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں 🤣🤣🤣🤣 یعنی ایک بار پھر قوم کو 1122 رضاکاروں کی جعلی مرھم پٹی اور اللہ کے دربار میں اس بڈھے ٹھرکی کی بد دعاوں کا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا؟؟؟ 🤣🤣🤣🤣

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے سر سے نااہلی کی تلوار ہٹ گئیپشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔