وزیراعظم نے وزیرمذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے وزیرمذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا۔

حکومتی ذرائع کےمطابق وزیراعظم چین سے وطن واپس پہنچے تو پارٹی کی سینئر قیادت نے انہیں مولانا فضل الرحمان کے اعلانات اور ارادوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے نورالحق قادری کو ہدایت کی ہےکہ وہ وفاقی وزراء یا پارٹی کی سینئر قیادت میں سے تین سے چار ارکان پر مشتمل کمیٹی بنا لیں اور وفاق سمیت چاروں صوبوں سے آزادی مارچ اور دھرنے کی تیاریوں سے متعلق مکمل معلومات جمع کرکے آگاہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنٹینر دونگا۔ ۔۔۔۔؟😂

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا - ایکسپریس اردونور الحق قادری کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا بھی امکان، ذرائع Kisko? Vasay itna buzdil PM aj tak nahi dakha جہانگیر ترین کو 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”یہ ریاست مدینہ نہیں“، عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کی بات کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارتی مطالبہ مسترد کردیاکوالا لمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، پاکستانی ہائی کمشنرملائیشیا کے وزیراعظم نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، پاکستانی ہائی کمشنر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کو جنم دیا، وزیراعظمبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کو جنم دیا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang آپ بتآئیں آپ نےکیا کیآ ھے بس یہ بتادیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »