وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش CMBalochistan JamKamalKhan BalochistanAssembly Balochistan NoConfidenceMotion GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal ImranKhanPTI fawadchaudhry

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کی جائےگی ، محرکین میں سے کوئی ایک عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گا۔ 11اکتوبر کو جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی ، تحریک جام کمال کی پارٹی بی اےپی کے ارکان نے ہی جمع کرائی ، تحریک پر 14 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ دستخط کرنے والے 14 ارکان میں میرجان جمالی ، صالح بھوتانی ، عبدالرحمان کھیتران ، اسد بلوچ ، ظہور بلیدی ، حاجی محمد خان لہڑی ، حاجی اکبر آسکانی...

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کی جائےگی ، محرکین میں سے کوئی ایک عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گا۔ 11اکتوبر کو جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی ، تحریک جام کمال کی پارٹی بی اےپی کے ارکان نے ہی جمع کرائی ، تحریک پر 14 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ دستخط کرنے والے 14 ارکان میں میرجان جمالی ، صالح بھوتانی ، عبدالرحمان کھیتران ، اسد بلوچ ، ظہور بلیدی ، حاجی محمد خان لہڑی ، حاجی اکبر آسکانی ،عبدالرشید بلوچ ، محمد خان لہڑی ،سکندر عمرانی ، ماہ جبین ، بشریٰ رند ، لیلیٰ ترین اور مستورہ بی بی اور تحریک انصاف کے میر نصیب اللہ مری شامل ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سردارجام کمال اپنے مؤقف پرڈٹے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے، مخالفین کااصل مقصدبلوچستان کو تباہی کی طرف لے جانا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان استعفیٰ نہیں دیں گے، ووٹنگ کے روز اسمبلی فلورپرہماری اکثریت ثابت ہوجائے گی۔ ناراض ارکان اسمبلی کا کہنا ہے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق تیاری مکمل ہے، جام کمال کو گھر بھیجنے کے لیے ہمارے نمبر پورے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب11:35 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کر لیا گیا اور اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی11:02 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف  کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دیکمی بیشی پولیس سے پوری کروالینی تھی mfayyazraja آپکو صرف ایسے لوگ نظر آتے ہیں بچوں کی لاشیں نہیں دکھتے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض ارکان کی اسلم رئیسانی سے ملاقاتوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض ارکان نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی - ایکسپریس اردوجام کمال نے اکثریت کا اعتماد کھو دیا وہ اب وزیر اعلیٰ نہیں رہے، ملک سکندر اپوزیشن لیڈر جام رہے نہ رہے ساقی رہے باقی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »