وزیرخارجہ برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے SMQureshiPTI TeamSMQ ForeignOfficePk GovtofPakistan London UK

اپنے برطانوی ہم منصب LIZ TRUSS سے تفصیلی ملاقات کریںگے ۔شاہ محمود قریشی صحافیوں سے بھی ملاقات کریںگے ۔واضح رہے کہ پاکستان اور برطانیہ قریبی دوست اور دیرینہ شراکت دار ہیں ۔اس ماہ کے آغاز پر

سابق برطانوی وزیرخارجہ DOMINIC RAAB نے پاکستان کا دورہ کیاتھا جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔وزیرخارجہ کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مشاورت کے عمل میں پیشرفت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئےوزیر خارجہ برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے FM SMQureshiPTI Arrives London Three Day Official Visit PakistaninUK TeamSMQ ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول11:23 PM, 25 Sep, 2021, پاکستان, کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔ پرنس مفضل سیف الدین اور پریس کریم آغا خان صدر مملکت اور وزیراعظم سے زیادہ حیثیت و مرتبہ رکھتے ہیں....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید42مریض انتقال کر گئےمہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید42مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan DeadlyVirus Infection CoronaPatients OfficialNcoc GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید42افراد دم توڑ گئےکورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید42افراد دم توڑ گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovernmentKP GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوامریکی وزیرخارجہ نے افغانستان سے انخلا کےعمل میں پاکستان کے کردارکوسراہا تف تف لعنت تج پر تو امریکای کی ایجنت هو پاکستان کے حلات افغانستان سے بھی زیادہ خراب ھیں در فٹے منہ ، ہمارے وطن عزیز کا خانہ خراب کیا ھے اور نصیحت دوسروں کو ، ظالموں تم دفعہ ھوجاو اس وطن عزیز سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حفیظ نیشنل T20 کپ سے دستبردارقومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »