وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات Shehbazsharif PM Kashmirday

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری محمد یاسین، صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی سردار حسن ابراہیم خان شریک ہوئے، وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق، رانا تنویر حسین، مریم اورنگزیب، مرتضی جاوید عباسی اور مشیرِ وزیرِ اعظم قمر الزماں کائرہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے تمام مسائل کا حل ہم بیٹھ کر نکالیں گے، پاکستان آپ کے ساتھ ہے اور ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ ان کی جدوجہد...

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے وزیرِ اعظم کی 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر پر مظفر آباد آمد کو کشمیر کاز کیلئے کلیدی قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان کی اس دن بذاتِ خود کشمیریوں کے درمیان موجودگی کشمیریوں کے دلوں میں آزادی کیلئے موجود جذبے کو مزید بلند کرتی ہے، اس سے مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارت، پاکستان اور پوری دنیا میں پاکستان کی کشمیریوں کی جدوجہد میں یکجہتی کا پیغام پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دیا ہے اور کشمیریوں کو پاکستانی شہریوں کی طرح تحفظ اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی ہے، بالخصوص موجودہ حکومت میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں اس امر کو یقینی بنانے کیلئے ذاتی دلچسپی پر کشمیری عوام وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ex president of Pk، Musharraf was a true and great leader of south Asia. May his soul rest in eternal peace Àameen

منحوس انسان 🖐️

First he refused to listen to him humiliated him and then they openly banned him from entering islamabad . Shameless characters

So? 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات مزید تفصیلات ⬇️ PMLN ShahbazShareef PDM MolanaFazulUrRehman JamateIslami ModelTown CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوسمرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف کسی قاتل کے مرنے پہ افسوس کرنے والوں کو مظلوموں کی آہ سے ڈر کیوں نہیں لگتا۔۔۔اُسکی مغفرت مانگتے وقت وہ لاشیں کیوں یاد نہیں آتیں جن کی بے کسی کی موت کا ذمہ دار وہ قاتل ہے۔۔۔کیا آپ ان بے گناہوں کے خون سے غداری نہیں کر رہے؟ PM ne afsos say phelay Baray Mian say poch lia tha ظالم کی موت پر جس کے دل میں اسکے لیے رحم جاگے، اسے اپنی روح کا علاج کرانے کی ضرورت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا پارٹی کے ناراض ارکان کو منانےکا فیصلہذرائع کے مطابق مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا مندے یا نقصان میں پارٹنرز کی ناراضگی تو بنتی ہے۔ Maryam safdar item song keray gi tu maan jain gay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطابوزیراعظم شہباز شریف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات کی ملاقاتگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مبشر احمد خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیاسعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا Pakistan SaudiArabia RefineryProject PoliticalConsensus PMLNGovt Petroleum GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org KSAmofaEN FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »