وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی

وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شاہراہ دستور پر مری پولیس سے انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق فیصل عزیز نامی شخص نے نماز جمعہ سے کچھ دیر قبل وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے خود کو آگ لگالی جس سے وہ بری طرح جھلس گیا، موقع پر موجود پولیس اہلکاروں اور راہگیروں نے آگ بجھائی اور شدید زخمی حالت میں پمز کے برن یونٹ منتقل کیا جہاں کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد فیصل دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق فیصل عزیز نے مری تھانہ بیول شریف میں ایک بااثر سیاسی شخص جواد عباسی کے خلاف آر پی او راولپنڈی کو درخواست دی تھی تاہم پولیس نے کوئی ایکشن نہ لیا بلکہ الٹا جواد عباسی نے اسے مبینہ قتل کی دھمکیاں دیں جس پر مری پولیس سے انصاف نہ ملنے پر احتجاجاً وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے خود کو آگ لگائی۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ متوفی فیصل نشئی تھا اور اس پر بچی سے زیادتی کا بھی 7 سال پرانا کیس تھا، اس کے بھائی کے ساتھ بھی ان کی بات ہوئی ہے جس نے کہاہے کہ فیصل آوارہ پھرتا رہتا تھا تاہم واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن وزیراعظم کو جھرجھری بھی نہیں آئ۔ المیہ

اسکی FIRکس کے خلاف درج کی جاے گی !

Koi Allah kah wali nahi tah apnay jurum ki saza khud he day dali. He was Rapist

Khetab jari he khetab sarkar ka

جناب عالی بندہ اشتہاری تھا اور 9 سالہ بچی کے ریپ کا ملزم تھا.

حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر

پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیویٹ سیکٹر کوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اور دفاتر میں ڈسانفیکشن سپرے کو یقینی بنائیں۔ سوشل ڈسٹانسگ اور دیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی وضع کریں۔کچھ نرمی کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالات سے تنگ معذور شخص کی خود کشیحالات سے تنگ معذور شخص کی خود کشی Pakistan DisableMan Suicide DIKHAN Death KPGovernment cmkpkmehmoodkha KPKUpdates ImranKhanPTI KPGovernment cmkpkmehmoodkha KPKUpdates ImranKhanPTI وزیراعظم پاکستان کو بتاو غریب 24٪ رہ گئے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم - Pakistan - Dawn News😓😓😓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے کوشاں ہے،عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے خود ہی تو کورونا کی لت ڈالی آپ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”ہمارے ملک میں کورونا سے ایک بھی شخص متاثر نہیں ہوا “اہم ملک نے بڑا دعوی کردیاپیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )شمالی کوریاں کے انسداد وبا مرکزی ہنگامی ہیڈ کوارٹرز کے ڈائریکٹر پاک یونگ سو نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ہاوس کے سامنے شہری کی خودکشی کی کوشش، جانبر نہ ہوسکا، وجہ کیا بنی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ہسپتالوں میں توجہ نہ دیئے جانے کے دعوے عام ہوتے ہیں لیکن اب ایک شہری نے وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کی وزیراعظم ہاؤس کے باہر فیصل نامی شخص نے خودکشی کی اسکا غربت، کرونا یا راشن کا مسئلہ نہیں تھا... پولیس کے مطابق اس بندے پر 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ تھا اور یہ مفرور تھا... اب اس پر جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کا موقع مل جائے گا میڈیا اور اپوزیشن کو 🌺🌺🌺 جناب وزیراعظم ImranKhanPTI لگتاہے آپکےوزیروں'مشیروں کی فوج آپ تک سچ پہنچنےنہیں دےرہی جناب والا آپکےووٹرز&سپورٹرز آپ سےنالاں ہیں ایاک نعبد وایاک نستعین کےوعدےپربھروسہ کرکےآپکو اقتدارکی مسندتک پہنچانےوالے بددل ہورہےہیں اور افسوس اب نوبت پارTسےدنیاچھوڑنےپرآگئی JummahMubarak
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم - Pakistan - Dawn News😓😓😓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »