وزیراعظم آج اسلام آباد کے 4 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر کتنی لاگت آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج وفاقی دارالحکومت کے 4منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر 2 ارب روپے زیادہ لاگت آئے گی۔

اسلام آباد میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے 4 اہم منصوبوں راول ڈیم انٹرچینج،کورنگ پل، پی ڈبلیو ڈی انڈرپاس کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا ۔ مختلف سیکٹرز میں انفراسٹکچر منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا، شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر 2 ارب روپے زیادہ لاگت آئے گی۔وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی علی نواز اعوان بھی شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج خود اپنے مائنس ون کی بات کررہے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوعمران خان میں اگر ہمت ہے تو میرے سامنے آکر تقریر کریں، چیئرمین پیپلزپارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا12 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں12 نکاتی ایجنڈا پر غور ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اہم دن ہے اور آپ کو کسی معاملے میں اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن ہیں۔ آج چھوٹی رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’آج سے چین کا مقصد ہانگ کانگ پر خوف کے ذریعے حکومت کرنا ہے‘سکیورٹی کے نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 34 مریض جاں بحق،2655 نئے کیسز رپورٹسندھ میں کرونا سے آج مزید 34 مریض جاں بحق،2655 نئے کیسز رپورٹ MuradAliShahPPP MediaCellPPP Sindh Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »