وزیر اعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PMImranKhan shahzadakbar

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا، اور مشیر برائے داخلہ و احتساب کے عہدے کے لیے 2 ناموں پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دو ناموں میں سے ایک نام نیب کے سابق عہدے دار کا بھی ہے، اس سلسلے میں حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ I have tendered my resignation today to PM as Advisor. I sincerely hope the process of accountability continues under leadership of PM IK as per PTI’s manifesto. I will remain associated with party n keep contributing as member of legal fraternity.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye awam per mehernani nahi ab usey is nokri ki zarorat he nahi thee ab uska bass malik reyaz jo hey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جوابوزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جواب AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عوام صبر کریںمہنگائی کم کرنے میں وقت لگے گا: وزیر اعظم عمران خان04:05 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ عوام صبر اللہ اس عذاب سے بچائے مچھ جیل کی ایک بیک اپ کے لیے تیار ہے اور عوام کی جوتیاں بھی آپ کی منتظر ہیں آپ کو کہیں بھی چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا نیازی صاحب آپ کتنے جھوٹ بولو گے عوام کو کتنی رقم کی بتی کے پیچھے لگا ہوں گے چار سال لوگ ہیں آپ سے کچھ نہیں ہو سکا اور آگے بھی کچھ نہیں ہوگا صرف آپ لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان صدارتی نظام کے حق میں ہیں؟Bakwaslies
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

47 ارب ۔۔وزیر اعظم کا طلبا کیلئے اہم اعلانبڑی مشکل سے کلاس فائیو کے طلبہ کے لئے ایک سلیبس لے کر آئے جبکہ طلبہ کی سکالرشپ کیلئے47 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا تاکہ ہمارے بچے اچھی اور بہتر تعلیم حاصل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »