وزیراعظم کاکرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کاکرتارپور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان Pakistan PMImranKhan KartarpurCorridor India Sikhs ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ForeignOfficePk

۔وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات پر آتے رہے ہیں۔ پاکستان پوری دنیا کی سکھ برادری کے لیے دروازے کھولنے جا رہا ہے، کرتارپور منصوبے کا تعمیراتی کام حتمی مراحل میں داخل ہو چکا، راہداری کو 9 نومبر کو عوام کے لیے

کھول دیا جائے گا۔ جس کے بعد سکھ برادری سب سے بڑے گوردوارے کی زیارت کر سکے گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اور دوسرے ملکوں سے سکھ دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے کی یاترا کریں گے، کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا، یہ منصوبہ مقامی معیشت کے لیے کلیدی اور ملک کے لیے زرمبادلہ کا ذریعہ ہو گا، اس سے سیاحت اور میزبانی سمیت کئی شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کا ہر کام آخری مرحلے میں ہے، کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے۔ aur wo apki as* kholen gy I love you Imran khan & pak army Good news about for kartarpur just make sure when modi listen he does not get heart attack thanks for imran khan who did good job for Sikh brothers they will happy but RSS May be cry so what who cares let Modi cry Chai wala 😎😎😎 PTI zinda bad god give mr khan Long life 😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظمکررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظم pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کرتار پور راہداری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میںوزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتارپور منصوبے کا افتتاح کرکے راہداری کو سکھ یاتریوں کے لئے کھول دیں گے Manmohan a rha hy?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری، پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدے پر دستخط کب ہونے کاامکان ہے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کرتار پور راہداری پر 20 ڈالر فیس مسودے کا حصہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل، سکھوں‌ کی رجسٹریشن شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »