وزیر اعظم کی زیرِ صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس آج ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس آج ہوگا 33vania کی رپورٹ

وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو طلب کر لیا ہے جس کا اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر بھی شرکت کریں گے حکومتی سال مکمل ہونے پر معاشی اہداف سے متعلق غور ہوگا جبکہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر معاشی استحکام پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں زیرِ تکمیل اور نئے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ کشیدہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں معاشی معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا اہم ان کیمرہ اجلاسوزیرِ اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا اہم ان کیمرہ اجلاس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر عوام سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم وہ آج قوم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت پر فاشسٹ ہندوؤں کا قبضہ ہے، وزیر اعظمبھارت پر فاشسٹ ہندوؤں کا قبضہ ہے، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »