وزیراعظم نے امریکی سفیر کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غزہ، بحیرہ احمر کی صورتحال اور افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پربھی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا جب کہ تجارت، دفاع ، موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبوں میں مثبت رفتار برقرار رکھنےکی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ حکومت معیشت کو مستحکم کرنے پر توجہ دے گی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے میکرو اکنامک اصلاحات پر توجہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباشریف نےملاقات کےدوران ایس آئی ایف سی کےکردار پر روشنی ڈالی دالتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی غیرملکی سرمایہ کاری کو تیز کرنے کیلئے قائم کی گئی ہے۔امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا پاکستان کو ایک اہم پارٹنر سمجھتا ہے مضبوط تعلقات استوار کرنے کیلئے مل کر کام کرنےکی امید کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرون بشنیل: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے خود سوزی کرنے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار کون ہیں؟خود کو آگ لگانے سے پہلے، انھوں نے کہا کہ وہ ’نسل کشی کے عمل میں مزید شریک نہیں ہوں گے‘ اور جب آگ نے اُن کے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیا تو اس موقع پر ویڈیو میں انھیں ’فلسطین کو آزاد کرو‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے سُنا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولوفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو کارکنوں کو نکلنے کی کال دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد : شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، صدرمملکت عارف علوی نے شہبازشریف سے حلف لیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »