وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے muradalishah medhishah coronavirusinpakistan

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کراچی میں انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مہدی شاہ عراق سے واپسی پر کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، وہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پارٹی رہنماؤں نے مہدی شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bohit dukh hoowa Allah juntul frdos main jugha dy ameen

اللہ ان کو جنت میں آعلیٰ مقام عطا فرماۓ

ARYNEWSOFFICIAL انا للہ وانا اہلیہ

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON

کیا تبلیغ میں گئے تھے ؟

May ALLAH TAALA Grant him highest place in Jannah AMEEN

ARYNEWSOFFICIAL Allah pak magfart farmie ameen wasa kia ya tableegi the ?

اللہ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین۔

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ARYNEWSOFFICIAL إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🙏 الٰہی اپنی خاص بخشش و مغفرت فرماٸیں۔۔ آمین

ARYNEWSOFFICIAL Allah pak maghfirat farmaye or ghar walon ko sabar e jameel ata farmaye ameen

ARYNEWSOFFICIAL innalillahe wa inna illaihay rajeoon...Allah unki maghfirat farmayee

Very bad to hear this, Allah Almighty rest his soul and In light his next step to the others world

ARYNEWSOFFICIAL Or woh kanjar kehta tha murad ali shah KY behnoi ko kuchen nahee chanesar goth wala kalia

ARYNEWSOFFICIAL Chalo jee Ab ye Qurbani b Jamhoriat ke Khaty mei parh jani ha

ARYNEWSOFFICIAL

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ARYNEWSOFFICIAL یے ایران میں تبلیغ کرنے گئے تھے۔۔۔۔

کوروناوائرس سے وفات شہلا رضا SyedaShehlaRaza کی پیپلزپارٹی کے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ MuradAliShahPPP کے بہنوئی مہدی شاہ کی کوروناوائرس سے وفات .

خداکرےکہ تبلیغی جماعت کے بزرگوں کوستانےوالوں کےگھروں سےجنازےہی جنازےنکل جائیں

🖒

انتقال تو پہلے ہو گیا تھا ، خبر اب آئ ہے

Allah pak uski magfrat kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکراچی(ویب ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمالکرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمال، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu coronavirus koi ilaj reh na jay اوئے کونسے نسخے بتا رہے ہو اس قوم کو اپنے آپ کو جلا بیٹھے گئیں 🤦🏻‍♂️ اے آر وائی والو تواڈی پین دا پھودا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman KingSalman BLACK DAZ ANTICHRIST 007
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »