وزیراعظم نےخاتون اول کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نےخاتون اول کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی تفصیلات SamaaTV

Posted: May 9, 2021 | Last Updated: 24 mins agoوزیراعظم عمران خان تین روزی دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انھوں نے اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں خاتون اول کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔

وزیراعظم اور وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا، وزیراعظم، خاتون اول اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے۔وزیراعظم نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد ، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے دورے کے دوران مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل سے بھی ملاقات کی۔

سعودی عرب وہ پہلا بیرونی ملک تھا جہاں عمران خان نے 2018 میں اپنے انتخاب کے بعد دورہ کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ پانچ بار سعودی عرب کا دورہ کرچکے ہیں۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak awaam ka bhuraa haal kar k umrah kar RAHA hai?

Khaton e awwal ? Maira jhuta

بڑا تیر مارا

یہاں پاکستانی پولیس اور عوام آپس میں لڑ رہی ہے اس کو اپنے دورے کی پڑی ہے

لعنت ہو اس پر

Mashallah allah salamat rakha

Chahra pr kapra nhi hona chahiye Ahram ki halat mein Mard or Orat donon ke liye yahi hukum hai pr Shayad hamaray hukumran or darbari molvion ne nhi bataya in ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور خاتون اوّل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیوزیراعظم اور خاتون اوّل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی PMImranKhaninSaudiArabia FirstLady BushraBiBi PMIKinSaudia HolyKaaba KSAembassyPK KSAmofaEN Kabbah ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےاعزاز میں بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا،عمرہ کی سعادت حاصل کرلیمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے، ان کے اعزاز میں طواف سے پہلے بیت اللہ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے تھے۔ A true Muslim Leader Love and Respect 💟💟 ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه لخ لعنت جو اسے یہودی بولتے ہیں.اگر ایک یہودی کی قسمت میں بیت اللہ کے اندر جانے کا موقع ملے تو ایسا یہودی ہم سے لاکھ درجے بہتر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0639\u0645\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0639\u0627\u062f\u062a \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0637\u0648\u0627\u0641\u0650 \u06a9\u0639\u0628\u06c1 \u0633\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0650 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u06cc\u062a \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0648\u0627\u0632\u06d2 \u06a9\u06be\u0648\u0644\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u0639\u0628\u06c1 \u06a9\u06cc \u0632\u06cc\u0627\u0631\u062a\u0650 \u062e\u0627\u0635 \u06a9\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عمرہ کی سعادت حاصل کیوزیراعظم عمران خان نےعمرےکی سعادت حاصل کرلی طواف سےقبل وزیراعظم کےلیےبیت اللہ کےدروازےکھول دیےگئے بیت اللہ کےدروازےکھول کروزیراعظم عمران خان کوزیارتِ خاص کرائی گئی Read More : Newsonepk PMIKinSaudia SaudiArabia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیوزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی PMIKinKSA PMIKinSaudia PMIKinSaudia Umrah HolyKaaba KSAmofaEN Kabbah ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan HolyKaaba KSAmofaEN ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan HolyKaaba KSAmofaEN ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan عمران خان نے عمرہ ادا کرتے ہوئے کیا کیا ؟؟ طواف کرتے ہوئے کتنے سلام کئے ایکسکلوزیو ویڈیو دیکھیں Exclusive video of PM Imran Khan Performing Umrah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »