وزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس مشتبہ افراد گرفتار ARYNewsUrdu PMImranKhan Sialkot

حسان خاور کا کہنا تھا کہ پولیس نے سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیج حاصل کر کے 50 کے قریب مشتعل افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔سانحہ سیالکوٹفیکٹری کے غیرملکی منیجر پرانتھا کمارکو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کر کے قتل کیا اور لاش کو کھینچ کر چوک تک لائے، جس کے بعدپرانتھاکمارا کا تعلق سری لنکا سے تھا جبکہ وہ گزشتہ 9سال سے لیدر فیکٹری میں بطور جنرل مینیجر اپنے امور انجام دے رہے...

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت دیگر حکومتی شخصیات نے اس افسوسناک واقعے کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر کے غیر انسانی فعل میں ملوث افراد کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں جلا ہے اس سری لنکن ماں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ اسلام اور مسلمان امن پسند لوگ ہیں افسوس

بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا ائے اقبال تیرے شہر سیالکوٹ کے لوگ وحشی نکلے 💔

گرفتار پر سزا کسی کو نہیں ملتی ایک ہفتے کی بات ہے بس پھر سب نارمل ھو جائے گا مگر جس کے گھر کے چراغ کو گل کیا انکو ہمیشہ یاد رہے گا

ان جاہلوں کو سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔

Phly apnu ki jaan ki hefazt tu krlo Jo bechary gareeb bhook sai mar rhy hen

Konsi zimadari, kahan ki zimadari, kis ki zimadari. Is mulk main eik khas tabqe ko nishana banaya jata raha hai or Riasat e Madina ke dawedaar kuch bhi nhi krte or na hi kr sakte hain. Kya unki hifazat state responsibility nhi

Muhammad Qasim said, 'I respect the Mahdi AS however my dreams are unrelated to him. This is only because he's not shown to me or mentioned anywhere in my dream. I am just sharing my dreams as I was commanded by Allah and his Messenger SAW'. Qasim himself is Mahdi!

سیالکوٹ میں رینجرز کی طرف سے ایک گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہے - غنڈوں کا گڑھ بن چکا ہے

جا سالیہ اپنوں کی جانومال کی ہوتی نہیں حفاظت دوسروں کی کیا کروائے گا

Hang them all, Haqeeqat jo b ha mery Nabi ki ye taleemat ni han, kahin se b ye proof ni ha mery Nabi ny ksi ko aisy qatal krny ka kaha ho

بہت زبردست حفاظت کر رہے ہیں کل کو کسی غیر ملکی ٹیم پر بھی حملہ کریں گے یہ دہشت گرد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سال 2022 کو 'ایئر آف یوتھ ' نامزد کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم نے سال 2022 کو ایئر آف یوتھ نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ اب سارے نوتیے پاگل ہو جائیں گے 😀😀😀😀😀😀😃😃😃 یہ اپنے پانچ سال فلسفہ گیری میں ہی گزاریں گے - کام وام نہیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا گردوارہ دربار صاحب واقعے پر واویلا مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »