وزیراعلیٰ کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی

سپیکر بلوچستان اسمبلی فائل فوٹووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض گروپ کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے گزشتہ روز کہا تھا کہ جام کمال خان نے استعفیٰ دیکر پارٹی کو بچا لیا ہے۔

ترجمان عوامی پارٹی نے یہ بھی کہا تھا کہ سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی مستعفی ہو جائیں گے اور ہم ایک تجربہ کار وزیراعلیٰ سامنے لائیں گے جو ہر وقت عوام کی دسترس میں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیری شکل پہ لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u0631 \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0642\u062f\u0648\u0633 \u0628\u0632\u0646\u062c\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2\u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0639\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u062f\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4 بڑے مزے سے وزیر اعلیٰ کو ہٹا تو دیا پر کالئے کا کیا بنے گا - خود کو جب آنا پڑے گا توپتہ لگ جائےگا چوروں میں پھوٹ پڑ گئی-
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی نجی ٹی وی کا دعویٰکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاکوئٹہ : اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ ددے دیا ، عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار ہیں۔ بلوچستان کے متوقع وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کو مبارک دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ حقیقی معنوں میں بلوچستان کے خدمت کرے کوئ رنگ نسل بلا تعصب جوانان پاکستان نظر یاتی کے صوبائی صدر ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ اپکو ویل کم کہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان سے تبدیلی کا آغاز وزیراعلیٰ جام کمال مستعفی04:25 PM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی صورتحال بدل گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال  نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ Acha hua Nhi hoye اس خبر میں صداقت نہیں ہے۔جب تک جام خود یا ان کا ترجمان باضبطہ اعلان نہیں کرتاہے تب تک یہ افواہ سمجھا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانشرم کرو دنیا نیوز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »