وزیراعظم عمران خان آج قومی صحت کارڈ کا اجراء کرینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

وزیرِ اعظم عمران خان آج بدھ 26 جنوری کو اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراء کریں گے SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoوزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے اسلام آباد، پنجاب، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سندھ کے ضلع تھر پارکر کے تمام گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔

آپ بنیادی صحت کی مختلف سہولیات یا حادثے اور طبی ایمرجنسی کی صورت میں قومی صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج کروا سکتے ہیں۔ خیبر پختونخوا، بشمول سابقہ فاٹا سے ضم ہوئے اضلاع کے تمام رہائشی اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے واے افراد جن کا نادرہ کے ریکاڈ کے مطابق مستقل پتہ خیبر پختونخواہ، پنجاب یا آزاد کشمیر کا ہے، آمدنی کی حیثیت سے قطع نظر قومی صحت کارڈ کے تحت دیئے جانے والی سہولیات کے اہل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تھر پارکر کو دے رہے ہیں کراچی والوں کیوں نہی یہ بھی سندھ حکومت کے زیر اثر ہے اس ابہام کو دور کرنے کی ضرورت ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا عمران خان صرف اپوزیشن کو مخاطب کر رہے تھے؟ - BBC News اردووزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ 'زیادہ خطرناک' ہو جائیں گے۔ تاہم وزیر اعظم نے اس تقریر میں مسلسل 'آپ لوگوں' کو مخاطب کیا جس سے بظاہر تو لگا کہ وہ حزب اختلاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں تاہم مختلف حلقوں میں اس بارے میں گفتگو شروع ہو گئی کہ ان کا یہ بیان کسی اور کے بارے میں اشارہ تو نہیں کر رہا۔ جس کو بھی مخاطب کر رہے تھے اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن جو بھی کہا وہ ملک کے وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا Ap kia samje❓ کیا عمران خان کو اپوزیشن لیکر آئی تھی یا اسکو ابتک اپوزیشن نے عہدے پر برقرار رکھا ہے تو ظاہر ہے اسکو نکالنے والا بھی OfficialDGISPR ہی ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر مستعفی - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔ He who get used with failures, is the one with no expectation 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page. سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial شکرہےایک سےجان چھوٹ گیا۔ اللہ تعالی دھیرےدھیرےسب کوچلتاکردیں۔ تاکہ پاکستانی عوام نیاپاکستان کےعذاب سےنکل جاییے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، لیکن مزدور طبقے کی آمدنی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ شاہد خاقان عباسینکالا ہے اپوزیشن پر امران کھان کی مرضی مطابق نہ بھونک پایا نہ کاٹ کھایا ' اس لئے نکال دیا کیوں توں پین دینی اے تم کیا اکھاڑ لو گے عمران خان کا پہاڑی چھترے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »