وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے: شہباز گل مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan

وزیراعظم عمران خان آ ج بروز اتوار سہ پہر پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وزیراعظم ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم کی عوام سے بات چیت کا وقت پہلے 3 بج کر 5 منٹ تھا لیکن اب سینیٹرفیصل جاوید کہتے ہیں و زیراعظم کی عوام سے بذریعہ فون گفتگو کاوقت تبدیل کر دیا گیاہے۔

وزیر اعظم ہاؤس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق اب عوام عمران خان سے 3 بج کر 30 منٹ پر براہ راست بات چیت کر سکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیدا دل ٹٹٹ جاے جیدی گل مک جاے. جینون چوٹ لگے اوجانے

Prime minister zra mulq ki gliyon ka bhi dora krle jha apki wjha s greeb awam rooll rhi h bookhi mr rhi h na paon m pehnne k liye jotiyan h na khane ko roti h

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu

Public ko wrong no da k chunaa lga rlha ha.. Gellaaa teter boot choor rkha ha. PTI wala sb mel k lapat rlha han.😜😜 Jadoon_Dxb ImranKhanPTI

رسیور کے آگے ٹشو ضرور رکھ لیں تھونکیں ڈائیریکٹ منہ پر نہ آئیں

عوام کے پاس اچھا موقع ہے آج..

ہیلو نا اہل وزیر اعظم صاحب پاکستان آئی ایم ایف اور انڈیا کے حوالے ہو گیا ہے غریب عوام روٹی کو ترس رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی مری میں پہلے سے بھی زیادہ برفباری کی پیش گوئیلاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت بھاگو مری کی طرف اب پھر سے پاکستانیو،دیر نہ ہو جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »