وزیراعظم کی اہلیہ کے بیٹے کیخلاف دائر درخواست خارج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی اہلیہ کے بیٹے کیخلاف دائر درخواست خارج پڑھیےjournalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 12 mins agoلاہور عدالت نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا کے خلاف 2 شہریوں کے اغوا کی درخواست خارج کردی۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے اس کے بھائی اعجاز احمد پراپرٹی ڈیلر کو 11 دسمبر 2019ء ،جب کہ دوسرے بھائی احمد حسن کو 3 فروری کو گھر سے اٹھایا۔ درخواست گزار کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ ابراہیم مانیکا کی جانب سے ہمیں عدالتی نوٹس کے بعد بھائیوں کو ٹکڑوں میں ملنے کی فون پر دھمکیاں دی گئیں، جس پر جج کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اس کیس میں ابراہیم مانیکا کا کیا کردار ہے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalistlhr lanet ho teri shafat py Keya ye PM ka betaa hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی میانوالی آمد، نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروعYe bhi kys karemgy malk pkrengy aur sab thek hi k report dengy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے ایک حالیہ رپورٹ میں انڈیا کی جانب سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر 'ثالثی کے دعوؤں‘ سے منسلک کیا ہے۔ this is because of U ImranKhanPTI your unscheduled visit to US n Truimph’s immature shout on Kashmir led India to revoke article 370 n 35A U handed narendramodi in his previous elections, that Modi will sort n solve this Kashmir issue. U are simply a butcher, U axed Kashmiris Donald trump must talk about medaitor between two countries to solve this issue because human siege in jummu kashmair for long 2 months and open air prison for 80 lakh muslims its really unhuman اس سے بیوقوف سوچ شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو۔۔۔۔۔یہ ہندوتوا کا نظریہ کیا پچھلے سال آیا تھا۔۔۔۔۔؟اور ٹرمپ نے ثالثی کا کہا تھا نہ کہ قبضے کا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »