وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا جس میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کل شام وزیراعظم ہاؤس میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا جس میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں حکومتی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دے گی، کرونا سے نمٹنے کے لیے حکومتی فیصلوں پر مشاورت ہو گی، کور کمیٹی حکومتی اقدامات کا بھی جائزہ لے گی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں تعمیراتی انڈسٹری کے ریلیف پیکج پر بریفنگ ہو گی، اشیائے ضروریہ کی فراہمی سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور عسکری حکام شریک ہوئے جبکہ وفاقی وزرا اورچیئرمین این ڈی ایم اے بھی اجلاس میں موجود تھے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غریب کے گھرکا چولہا جلے اس لیے کل تعمیراتی انڈسٹری کھول رہے ہیں، مزدوروں کا روزگار انڈسٹری سے وابسطہ ہے، مزدورطبقہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،لیسکو نے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیسکو نے کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈاؤن تک نادہندہ گھریلو صارفین کے کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیاعمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورسہولیات کاجائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح کر دیاThat's good اور کیا uno سے فورس منگوائیں جو راشن تقسیم کرے گھٹیا آدمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا عہد کرلیاکھو دِی مِٹی کھو وچ ای لگسی تساں کمائے وی تے بنی گالا توں نے۔ بشریٰ بی بی Its time to get jealous 😂 Asslam alikum
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »