وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگے ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ تمام وزرا،ارکان پارلیمنٹ، وزرائے اعلیٰ ٹائیگر فورس شجرکاری مہم کاحصہ بنیں ۔ وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کاہدف رکھا ہے ،کوشش ہو گی روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کے ہدف کو عبور کریں ۔.

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ تمام وزرا،ارکان پارلیمنٹ، وزرائے اعلیٰ ٹائیگر فورس شجرکاری مہم کاحصہ بنیں ۔ وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کاہدف رکھا ہے ،کوشش ہو گی روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کے ہدف کو عبور کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کررہے گا'لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیاپاکستان بن کررہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران خان نے کِیا ہی کیا ہے؟پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے پانچ اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے جیسے ہی نغمہ ریلیز کیا پاکستان کے اندر موجود انڈین لابی نے سوشل میڈیا پر شور مچا دیا پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »