وزیراعظم سے ابوظبی کے ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم سے گفتگو کے دوران ابوظبی کے ولی عہد نے 20 جنوری 2022ء کو لاہور کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اس دوران محمد بن زید النہیان نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیب کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ وزیراعظم عمران خان سے بات چیت کے دوران ولی عہد محمد بن زید النہیان نے پاکستانی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے تعزیت اور حمایت کے بھرپور اظہار پر ولی عہد ابوظبی کا شکریہ ادا کیا اور دہشت گردی سے لرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گےیہ لعنتی جھوٹ ہی قوم سے بولے گا اور اس کے پاس کیا ہے جوتا وزیراعظم منافق دکانداروں کا نیا ہتکنڈہ قیمتیں زیادہ کرنے کے لیے۔ انتظامیہ کو ایکشن لینا ہوگا ان لوٹیروں کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا ڈرامے باز جھوٹا۔لعنتی۔منافق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیاوزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیلوزیراعظم ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے: شہباز گل مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ہیلو نا اہل وزیر اعظم صاحب پاکستان آئی ایم ایف اور انڈیا کے حوالے ہو گیا ہے غریب عوام روٹی کو ترس رہی ہے عوام کے پاس اچھا موقع ہے آج..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ بھی وزیراعظم عمران خان سے مایوسابھی بھی ایک امید ہے کہ شاید کوئی ایسا وزیراعظم آئے جو پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائے: حریم شاہ مزید پڑھیں :GeoNews HareemShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »