وزیراعظم کی درخواست پر کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب نئے الیکشن کب ہونگے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے صبح 10 بجے گورنر جنرل جولی پائٹے کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست کی تھی، جس کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کی مدت پوری ہونے کے بعد اسے تحلیل کیا گیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد آئندہ الیکشن 6 ہفتے بعد ہونگے۔ عام انتخابات کی تاریخ 21 اکتوبر رکھی گئی ہے، الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر امید ہیں کہ وہ آئندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے دوسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ سنبھال لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی درخواست پر کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمستردبرطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھر مسترد کردی گئی۔ تحریک 46کے مقابلے میں293ووٹوں سے مسترد ہوئی۔ اس سے قبل نوڈیل بریگزٹ کے اثرات شائع کرنے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں بریگزٹ میں تاخیر کی ایک اور درخواست نہیں کروں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل ازوقت انتخابات کی قرارداد دوسری مرتبہ مستردلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ نے اپنی محدود معطلی سے پہلے قبل ازوقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »