وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ PMImranKhan Lahore OneDayVisit pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI fawadchaudhry UdarOfficial

کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شہزاد اکبر اور عثمان ڈار بھی موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور کے دورے کے دوران وزیراعظم گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق

وزیر اعلیٰ اور گورنر کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر بریفنگ دیں گے، جس کے بعد وزیراعظم گورنر ہاؤس میں پی ایم کورونا ریلیف فنڈ کنٹرول روم کا دورہ بھی کریں گے۔اپنے دورے میں وزیر اعظم عمران خان انصاف ٹائیگر فورس لاہور کےرہنماؤں سےبھی ملاقات کریں گے اور ایکسپو سینٹر میں ایک ہزار بیڈز کے قائم فیلڈ اسپتال کا بھی دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات Pakistan COVID19Pakistan PMImranKhan JavedAfridi Meeting PakistanFightsCorona CoronaCrisis ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK Sir g HR meahkmay main Jo mulazam dismis ha unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo Pakistan main Jo cronavirus jasa mozi marz Aya Hai us Main sab mulazam apny apny fraiz siranjam dy ap sy bharpoor appeal Hai ImranKhanPTI JAfridi10 PeshawarZalmi ZalmiFoundation PMofPAK 👍👍
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے نوول کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔عمران خان نے کہاکہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گےوزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے PMImranKhan Lahore OneDayVisit CoronaVirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلانوزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں سے متعلق کل اہم اعلان کا فیصلہوزیر اعظم کا صنعتوں سے متعلق کل اہم اعلان کا فیصلہ PMImranKhan Islamabad Traders TaxRefund Pakistan Industries Coronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »