وزیر اعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات بھی متوقع ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ملاقات میں موجود ہوں گے۔ وزیر اعظم بعد ازاں آئی جی سندھ کلیم امام سے بھی علیحدہ ملاقات کریں گے، وزیر اعظم کو کراچی پیکج سمیت وفاقی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں دن گزاریں گے، وہ گورنر کے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کراچی میں تاجر برادری سے بھی ملاقات کریں گے اس کے بعد وزیر اعظم شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت 50 لاکھ تک کا قرضہ دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کے اہم دوست عاطف خان کو وزارت سے ہٹا دیا گیا.... 2013 سے 2018 تک انتہائی کم وسائل کے ساتھ سے بہترین پرفارمنس کے پی کے کی تھی... اب بدمعاشیہ کا ہر جگہ راج ہے اور یہی حالت رہی تو پنجاب سمیت کے پی کے بھی ہاتھ سے نکل جائے گا.. پرفارمنس کی بجائے اقتدار کی لڑائی عروج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اتنا رعب و دبدبہ ہے کہ انہیں دیکھ کر ہمارے ذہن سے شبہات بھی دور ہوجاتے ہیں، وزیر مملکت کر لو گل یوتھیو کی امی نمبر 4 اپنی مسکراہٹ کے بارے میں بھی بتائیں 😄 Nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو ساسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر وزرا نے ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س کرتے ہوئے کہا مشکل گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ترکی میں Sad Khan Saab ap ko vote Kia tha Plz mahngai ko control kry bht muskil ho GI zindigi mahngai ny muskil paida kr di Hy 😬😬😬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر، اور ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزد or Lahore waly kithy jau gy 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ وزیر اعظم کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف درخواست دائر - ایکسپریس اردوقانون کی نظر میں الیکشن کمیشن کوئی کورٹ یا ٹریبونل نہیں، درخواست میں موقف Chotia chor ni hy tu bhgta q hy منافق اعظم نیازی کی ایمانداری کی ایک اور مثال۔ دیکھیں احتساب سب کے لیے ؟ لیکن فنڈنگ کہاں کس کے لیے خرچ کی گئ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی 5 فروری کو عوام سے گھروں سے نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردویوم یکجہتی کشمیر پر تمام پاکستانی 80 لاکھ کشمیری باشندوں کی حمایت میں گھروں سے باہر نکل آئیں Border bhi cross krney den Pakistani awam ko phir to bat hey Ham niklyngy garose
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ رہے ہیںدورے کے دوران عمران خان کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Here is reality of Coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »